اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے صوبہ حلب کی رہنے والے ۷۰ سالہ خاتون نے اپنا گھر معذور بچوں کے لیے اسکول میں تبدیل کر دیا اور خود بھی بچوں کی پرورش میں مصروف ہو گئیں۔
26 جولائی 2020 - 19:17
News ID: 1058089